Get a Fake Call on your Android Phone in Urdu Video Tutorial

آج آپ کے ساتھ بڑا زبردست سافٹ ویئر شیئر کیا جا رہا ہے اکثر ایسا ہوتا ہے ہمارے آس پاس کوئی ایسا شخص آ کر بیٹھ جاتا ہے جس سے ہم جان چھڑوانا چاہتے ہیں لیکن بہانہ بنائے بغیر ہم جا نہیں سکتے تو اس صورت حال میں اینڈرائیڈ کی یہ زبردست فیک کال کی ایپلی کیشن ایک دفعہ ضرور آزمائیں بہت مزے کی ہے

Previous
Next Post »