Download Youtube Videos Urdu & Hindi Video Tutorial


کیا آپ جب پراکسی کے ذریعے یوٹیوب کھولتے تو ڈاؤن لوڈ کا آپشن نہیں آتا۔۔۔اگر آئے تو ویڈیو ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتی۔آپ کے اسی مسئلہ کو سامنے رکھتے ہوئے اس پہ ایک ٹیوٹوریل بنایا گیا جس سے آپ کا یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈنگ کا مسئلہ حل ہو جائے گا

Previous
Next Post »