All Versions of Photoshop Enjoy karen :)

بہت سارے لوگ کہتے ہیں پیج پہ کہ ہمیں فلاں فلاں فوٹو شاپ کا ورژن چاہیئے یہ ہم سے فوٹو شاپ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا۔ آج میں ان تمام دوستوں کے لیے ایک ٹیوٹوریل لے کر آیا ہوں جس میں فوٹو شاپ کے تقریبا سارے رجسٹرڈ ورژن دیے گئے ہیں اور آپ اپنی پسند کا ورژن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Photoshop Middle East Version
تورنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ نیچے ویڈیو میں بتایا گیا ہے ۔

Previous
Next Post »