Download Youtube Videos Using Proxy or Zenmate in Urdu and Hindi Video Tutorial

بہت سارے دوستوں کو شکایت ہے کہ جب وہ کوئی پراکسی جیسے Zenmateوغیرہ سے یوٹیوب پہ کوئی ویڈیو وغیرہ پلے کرتے ہیں تو نیچے آئی ڈی ایم کی ڈاؤن لوڈنگ کی آپشن نہیں آتی ۔ تو آج کی میری ویڈیو ان کے لیے ہی ہے اب آپ کوئی سی بھی پراکسی لگا کہ آئی ڈی ایم سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ پوسٹ پسند تو مہربانی کر کے اس آگے شیئر کر دیا کریں تا کہ میری محنت بھی کام آئے۔

Previous
Next Post »