Beauty pageant ends in tears after runner-up snatches crown

برازیل میں مقابلہ حسن ہارنے والی حسینہ نے منتخب حسینہ پر حملہ کرڈالا

برازیل کے جنوبی شہر مناؤس میں منعقدہ ’’مس امیزن‘‘ کے مقابلے کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب دوسرے نمبر  پر  آنے والی حسینہ آپے سے باہر ہوکو مقابلہ جیتنے والی حسینہ کیرولینا ٹوریڈو کی جانب تیزی سے لپکی اور اس کے سر سے تاج کھینچ کر زمین پر پھینک ڈالا۔ اس کا کہنا تھا کہ منتظمین نے پیسے کے بل بوتے پر اس کے ساتھ ناانصافی کی اور جسے حسینہ منتخب کیا گیا وہ اس قابل نہیں تھی کہ اسے فاتح قرار یا جاتا۔



Previous
Next Post »