آج کل جدید یو ایس بی اور میموری کارڈز عام ہو چکے ہیں اور تقریبا ہر بندہ کے پاس ہوتے ہیں تو اکثر جب کمپیوٹر سے اٹیچ کرتے ہیں تو ان میں شارٹ کٹ وائرس آ جاتا ہے اور ہر فولڈر کا ایک شارٹ کٹ بن جاتا ہے یقین کریں یہ ایک بہت بڑی پریشانی ہے آج میں آپ کے لیے ایک جدید ساٖفٹ ویئر لایا ہوں اس کی مدد سے آپ ان تمام شارٹ کٹس کو ایک کلک سے ختم کر سکتے ہیں۔ پوسٹ دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں۔ اور
آگے شیئر کر دیں۔ شکریہ
ConversionConversion EmoticonEmoticon