
آج آپ کے لیے ایک ایسا زبردست جادوگر سافٹ ویئر لے کر آیا ہوں جس سے وائرس آپ سے کانپے گا اور یہ انٹرنیٹ کی بھی مکمل سیکیورٹی سنبھالے گا جس سے نہ تو آپ کے کمپیوٹر میں کسی یو ۔ایس۔بی وغیرہ سے وائرس آ سکے گا اور نہ ہی انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے گئے مواد سے وائرس آئے گا بس زیادہ سے زیادہ اسے شیئر کر کے اپنے دوستوں تک پہنچائیں۔ شکریہ
ConversionConversion EmoticonEmoticon