آج سے آپ کی تمام ٹینشنز ختم (مسکراتے ہوئے) اب صرف ایک سافٹ ویئر ہی ہر قسم کی فائل کو اوپن کرے گا چاہے وہ فائل آفس کی ہو،پی ڈی ایف کی ہو،کورل کی ہو،ہر قسم کے آڈیو ویڈیو سانگز ہوں کوئی بھی فائل ہو یہ سافٹ ویئر 80قسم کی فائلز کو اوپن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بس ایک ہی سافٹ ویئر کو انسٹال کریں تمام مشکلات سے چھٹکارا پائیں
Thanks visiting my blog :)
admin : SOHAIB FAROOQI
like my page : www.facebook.com/SHB.com.pk
ConversionConversion EmoticonEmoticon