“Card Recovery” Recover Your Card Data in Urdu Video Tutorial

کیا آپ کا میموری کارڈ فارمیٹ ہو گیا ہے؟ یا آپ کے موبائل فون میں سے کچھ قیمتی تصاویر ڈیلیٹ ہو گئی ہیں؟ یا آپ کی یو ایس بی یا ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا فارمیٹ یا ڈیلیٹ ہو گیا ہے حتی کہ آپ اپنے خراب میموری کارڈ سے بھی ڈیٹا ریکور کر سکتے ہیں اس رجسٹرڈ سافٹ ویئر کو ایک دفعہ ضرور آزمائیں۔ پسند آئے تو اسے آگے شیئر کریں۔


 





Previous
Next Post »