Kisi B Software ko Reg Kren in Urdu Tutorial


میرے خیال سے ہمارے پیج کے ہر ایک ممبر کو اس ٹرک کے بارے میں پتہ ہونا چاہیئے تو میری جان اس ٹرک مطلب ایک کمانڈ کی مدد سے جو کہ آپ گوگل پہ ٹائپ کریں گے کی مدد سے کسی بھی سافٹ ویئر کی سیریل کی معلوم کر سکتے ہیں اور رجسٹرڈ سافٹ ویئر کے لیے آپ کو لوگوں کی منتیں کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اور یار کسی اچھی چیز کو شیئر کر دیا کریں تا کہ ہماری محنت بھی کام آ سکے۔ شکریہ




Previous
Next Post »