Lock Your USB with Great Software (Urdu Tutorial)

دوستو! آج آپ کے لیے نہایت اعلیٰ سافٹ ویئر لے کر آیا ہوں اب آپ اپنی یو ایس بی کو لاک لگائیں آپ کی مرضی کے بغیر کوئی آپ کی یو ایس بی استعمال نہیں کر سکے گا حتی کہ فارمیٹ بھی نہیں کر سکے گا تو دیر کس بات کی اپنی پرائیویسی کو یقینی بنائیں اور اس پوسٹ کو شیئر کر کے پاکستان میں آئی ٹی کی تعلیم کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ شکریہ



Previous
Next Post »